کیک رس

سپر ہئیر گروتھ نیچرل ہربل آئل


سپر ہئیر گروتھ نیچرل ہربل آئل۔

گنجا پن ہٹائے، بالوں کا گرنا جھڑنا بند کرے۔ نئے بال اگانے، پتلے بال موٹے اور گھنے کالے چمکدار شائنی اور مضبوط بنائے۔ بالوں کی ہر طرح کے مسائل کا حل۔ قدرتی نیچرل اجزاء سے تیار ہونے والا ہئیر آئل۔



بنانے کا طریقہ نسخہ

ہرا دھنیا اور کڑی پتے صاف ستھرا لیں اور گرانڈر میں ڈال کر تھوڑا سا پانی ملا کر گرائنڈ کریں اور اس کا پانی نچوڑ لیں۔ چھ چمچ پانی لینا ہے۔

ناریل کا تیل دو چمچ

کسٹرائل دو چمچ

ان کو ایک شیشے کی پیالی میں ڈالیں اور چمچ سے اچھی طرح ہلائیں تاکہ تمام مکس ہو جائے، پھر اس تیل کو 15 منٹ کے لئے دھوپ میں رکھ دیں۔ اس کے بعد بالوں استعمال میں لائیں۔



لگانے کا طریقہ

تھوڑی سی کاٹن روئی لیں اور تیل میں ڈبو کر بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور ہلکا ہلکا مساج کریں تاکہ ہر جگہ لگ جائے، 5-7 منٹ لگائیں اور

ایک گھنٹے کے بعد

اس کے بعد نارمل پانی سے دھو لیں۔ 

یقین مانیں یہ ہئیر آئل آپ کے بالوں کی ہر طرح سے دیکھ بھال کرے گا۔ بال گرتے جھڑتے ہیں یا ٹوٹتے ہیں، پتلے بال گھنے موٹے اور لمبے خوبصورت، گنجاپن دور ہو گا۔

اس نسخہ کو ہفتہ بھر میں دو تین بار استعمال کریں انشاءاللہ تعالیٰ فوائد حاصل ہوں گے۔ 

✿نوٹ

پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک کریں۔

مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ 

بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔  

بہترین و مجربات نسخے کے لیے پیج کو لائک کریں۔ 

آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے ۔ 

اپنی صحت کی نگہداشت کریں اور بھرپور لائف گزاریں. 

Comments