کیک رس

ہوم میڈ اسکرب

ہوم_میڈ_اسکرب



رنگت سفید، دودھیا اور گلو کرنے کے لئے


انتہائ سستا مفید اور گھر پر ہی تیار ہو جانے والا نسخہ ہے 


یہ ایک طرح سے قدرتی سکرب بھی ہے


کچے چاول لے کر گرینڈر میں باریک پیس لیں


اس میں دودھ اتنا شامل کریں کہ لئ سی بن جائے


اب سارے چہرے اور ہاتھوں پر لگا لیں 


جب اتنا نیم خشک ہو جائے کہ ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کر اتارا جائے 


اور اتارنے پر گول گول سی سویاں بن جائیں تو اتار لیں


پہلے ہی استعمال پر آپ کو واضح فرق محسوس ہو گا


 ڈیڈ سیل اور بلیک ہیڈز ریموو کرنے میں بہت معاون ہے


 اور چہرہ نکھرہ نکھرہ لگے گا


اسکے بعد ٹونر اور موسچرائزر ضرور لگائیں 


ایکنی والی اسکن پر استعمال نہ کریں


#ٹرائیڈ_اینڈ_ٹیسٹڈ


  

Comments