- Get link
- X
- Other Apps
چکن گولے بنانے کی ترکیب -
- اجزاء
1 چکن کا قیمہ آدھا کلو (دھو کر چھلنی میں ڈال کر پانی خشک کر لیں)
2 نمک حسب ذائقہ
3 بریڈ کرمز آدھا کپ
4 سیاہ مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
5 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
6 انڈا ایک عدد
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت
ترکیب
1ایک برتن میں چکن کا قیمہ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، پیاز، ہر ادھنیا، لیموں کا رس، اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں2اسے ڈھک کر بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں3گیلے ہاتھوں سے قیمے کے مکسچر کو بیضوی شکل کے کباب بنا لیں4ایک کڑاہی میں درمیانی آنچ پر آئل گرم کریں5اس کے بعد اس میں چکن کے قیمے والے کباب ڈال کر گولڈن براؤن ہو جانے تک فرائی کر یں اور نکال کر ٹشو پیپر پر رکھ کر اضافی تیل جذب کر لیں
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment