کیک رس

کباب مصالحہ کا طریقہ


کڑا کباب بنانے کا طریقہ #کباب #مصالحہ



 اجزاء

کڑا کباب

قیمہ ۔۔ ایک کلو

 پیاز ۔۔ تین عدد

 ہرا دھنیا ۔۔ آدھا گھٹی

 ہری مرچ ۔۔ 6-5 عدد

 لال مرچ ۔۔ 1 چائے کا چمچہ

 کالی مرچ ۔۔ 1 چائے کا چمچہ

 انڈے ۔۔ تین عدد

 بریڈ سلائس ۔۔ (بھیگے ہوئے) 5 عدد

 ادرک لہسن پیسٹ ۔۔ تین کھانے چمچہ


ترکیب


سب سے پہلے چوپر میں پیاز اور ہری مرچ کو باریک چوپ کر لیں۔ پھر پیاز اور بریڈ سلائس کا پانی چھان لیں اور قیمہ شامل کریں۔ اسکے بعد #کباب #مصالحہ اور باقی اجزاء کو شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں اور چند گھنٹوں کے لئے میرے نیٹ کریں۔ ایک پین میں تیل گرم کریں اور ساتھ مکسچر کی چھوٹی چھوٹی بالز بنائیں اور ہاتھوں کو پانی میں ڈپ کریں اور کباب کو تلیں، کرپسی کرنے کے لئے۔ رنگ تبدیل ہونے تک پکائیں۔ مزیدار کڑا کباب تیاز ہے۔ 

Comments