- Get link
- X
- Other Apps
سرخ گوشت کھانے کے فوائد
لال گوشت اچھی کوالٹی پروٹین کی ایک بہت اہم ذریعہ ہیں ہیں لال گوشت میں سب سے بہتر طریقہ سے ہضم ہونے والے پروٹین موجود ہوتے ہیں اور یہ پوری طرح اور بہت اچھے ابسورب ہوتے ہیں اور آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں
لال گوشت میں وٹامن بی ٹویلو folate اور ریبوفلون اور niacin جیسے بی کمپلیکس وٹامن شامل ہوتا ہیں
folate یا فولک folic acid آپ کے خون کے سرخ خلیوں کو بنانے کے لیے بہت اہم ہے اگر آپ کی غذا میں آئرن ہے اور فولک ایسڈ نہیں ہے تو آپ خوں کی کمی کا شکا
ہو سکتے ہیں
لال گوشت میں فاسفورس پوٹاشیم میگنیشم جیسے اہم منرلز بھی پائے جاتے ہیں جو آپ کی ہڈیوں کے لیے اور پورے جسم کو انرجی پہنچانے اور انرجی کی سٹوریج کے لئے بہت اہم ہیں ہیں
یہ مسلس یا پٹھوں کو طاقت پہنچتے ہیں انکو انجری سے جلد ریکوور کرتے ہیں اور سپورٹس کے افراد کے لئے بہت اہم ہیں
زنک آپ کے جسم کی زخموں کو بھرنے کے لیے بہت اہم ہے اور یہ آپ کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس میں بھی مدد کرتا ہے
اس میں اینٹی آکسیڈینٹس بھی شامل ہیں اور دیگر بایوٹک substance میں گلوٹھایتون ، کریٹائن ، ٹورائن ، کارنوسین ، اور کارنیٹین شامل ہیں۔ سبزی خور غذا میں ان غذائی اجزاء کی کمی ہوسکتی ہے ہے جو دماغ اور عضلات کے کام کو ممکنہ طور پر متاثر سکتی ہے۔
جگر ، گردے اور دماغ جیسے اعضاء کے گوشت میں پانی میں حل شدہ وٹامنز ، معدنیات ، اور اینٹی آکسیڈینٹ کے ساتھ وٹامن اے ، ڈی ، اور ای جیسے چربی میں حل شدہ وٹامنز کی ایک خاص مقدار ہوتی ہے۔
چکنائی یا مچھلی کے مقابلے میں لال گوشت چکنائی سے بھرپور ہوتا ہے
for more information stay connected
.
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment