کیک رس

آلو بخارے کا جام


#آلو_بخارے_کا_جام 



اجزاء


 آلو بخارے آدھا کلو


پانی تین کپ


چینی آدھا کلو


لال رنگ کھانے کا ایک چوتھائی چائے کا چمچ


نمک ایک چٹکی


ترکیب


پانی٬ نمک٬ اور آلو بخارا ڈآل کر اتنا پکائیں


 کہ آلو بخارے گل جائیں


 اور گاڑھی گریوی بن جائے ٹھنڈا کر لیں


گٹھلیاں نکال دیں چینی شامل کر لیں 


 تو اس میں لال رنگ ملائیں 


اور مناسب گاڑھا ہونے تک پکائیں


 اب لیجیے مزیدار جام تیار ہے


آپ اسے ٹھنڈا کر کے صاف اور خشک شیشے کے جار میں بھر لیں 

Comments