کیک رس

چٹ پٹی سویاں


چٹ پٹی سویاں.. 



چکن= 2سے 3 بوٹی..

ٹماٹر اور سبز مرچ 2 2 عدد..

کالی مرچ, گرم مصالحہ, لال مرچ ,نمک ,چائنز نمک ,ہلدی, دھنیا پاؤڈر ادھا ادھا چمچ...

سفید سرکہ = 2 چمچ...


ترکیب 


1 عدد پیاز لیں اور گھی میں فرائی کر لیں ,اس کے بعد ٹماٹر

ڈال دیں, جب ٹماٹر نرم ہو جائیں اس میں سرکہ ڈال کر تھوڑا سا پکائیں..

اب سارے مصالحہ جات کو ڈال کر 5 منٹ پکا لیں, ہری مرچ اور پانی شامل کر یں اور 5 منٹ پکنے د یں اس میں سویاں شامل کر لیں جپ پانی تھوڑا رہ جاۓ تو 3 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں...

لجیے اپ کی سویاں تیار ہو گئ ہیں 

Comments