- Get link
- X
- Other Apps
مایونزی پاستہ..
اجزاء
میکرونی /ایک پیکٹ
چکن/ادھا کلو (بغیر ہڈی)
کالی مرچ/1چمچہ
نمک اور چائنز نمک/1چمچہ
ہلدی ,دھنیا پاوڈر , لال مرچ,گرمصالحہ/
زائقہ کے مطابق سرکہ
مایونز/1پیالی
گاجر , گوبھی/ چھوٹے سائز میں کاٹ لیں
ٹماٹر /2 عدد
پیاز/1عدد
ترکیب
میکرونی کو ابال لیجیے,پیاز فرائی کرنے کے بعد چکن شامل کیجیے اور 5 منٹ فرائی کریں .
ٹماٹر شامل کرکے 2 منٹ پکائیے اب سرکہ اور مصالحے ڈال کر مزید پکنے دیجیے اب گوبھی اور گاجر کچپ بھی شامل کر لیجے تھوڑا سا پانی شامل کر کے مزید پکا ئیےاب میکرونی شامل کریں 2منٹ پکانے کے بعد مایونز شامل کر لیجیے
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment