- Get link
- X
- Other Apps
سردیوں کے دنوں کی کریم Winter Day Cream
ٹالکم پاؤڈر سے
جلد کو خوبصورت تروتاز ہ اور رنگ گورا گورا چہرہ کھلا ہوا بنائے، جھریاں ختم
اجزائے نسخہ--
ٹالکم پاؤڈر ایک چائے والی چمچ
ایلوویرا جل چار چمچ
تلوں کا تیل خالص تین چمچ چائے والی۔
روغن بادام ایک چمچ
وٹامن ای کیپسول آٹھ عدد
ترکیب تیاری
ایک پیالی میں ٹالکم پاؤڈر ڈالیں اور پھر ایلوویرا جل ایک چمچ ڈال کر چمچ سے اچھی طرح ہلائیں اور مکس کریں آپ بلینڈر سے بھی مکس کر سکتے ہیں۔ پاؤڈر کو خوب مکسچر تیار کریں۔ پھر اس میں وٹامن ای کا کیپسول کاٹ کر ملائیں اور چمچ سے مکس کریں اس کے بعد تل کا تیل ایک چمچ ملائیں اور پھر ایلوویرا جل کے تین چمچ چائے والی اور ملائیں اور باقی وٹامن ای کے 7 کیپسول ملائیں۔ اب سارے مٹیریل کو اچھی طرح سے اتنا مکس کریں کہ کریمی شکل اختیار کر لے۔ زیادہ سے زیادہ مکسنگ کریں- جب سفید دودھیا کریم تیار ہو جائے تو ایک جار میں محفوظ کر لیں۔
ترکیب استعمال
اپنی جلد مقام کیلئے حسب ضرورت کریم لیں اور مساج کریں یہ آپ کی جلد کو مسٹراز رکھے گی۔ اور رنگ گورا گورا حسین خوبصورت
جب بھی آپ چہرے کو یا ہاتھوں کو دھوئیں ان پر تھوڑی سی لگائیں۔
پانی کا استعمال زیادہ کریں پئیں تاکہ آپ کی جلد مسٹراز رہے۔
رات کو جب سوئیں تو نائٹ کریم لگا کر سوئیں۔ I
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment