- Get link
- X
- Other Apps
چکن قورمہ
اجزا ۔۔۔۔
چکن ایک عدد بڑا
دہی دو کپ
کریم ایک پیکٹ ۔۔۔۔دو سو گرام
کالی پسی مرچ دو ٹیبل اسپون
نمک دو ٹیبل اسپون
لہسن ،ادرک ، ہری مرچ دو دو ٹیبل اسپون پِسے ہوۓ
دہی کو اچھی طرح پھینٹ لییں اور کریم سمیت سارے اجزاء اس میں شامل کر دیں اچھی طرح ملائیں اور چکن ڈال کر الٹ پلٹ دیں اور چار گھنٹے کے لئیے میرینیٹ ہونے کے لئیے رکھ دیں ۔
ترکیب
اب ایک کڑاہی میں آ دھا کپ آ ئیل ڈالیں ہلکا گرم کریں اور میرینیٹ شدہ چکن اس میں ڈال دیں چولہے کی آ نچ درمیانی کر دیں اور ہلکے ہاتھ سے مسلسل ہلاتے رہیں ورنہ دہی پھٹ جاۓ گی پانچ چھ منٹ تک مسلسل ہلائیں اور اب آ نچ ہلکی کر دیں اور پرفیکٹ شکل آ نے تک ہلکی آ نچ پر ہی ڈھانپ کر پکائیں ۔۔۔۔۔۔
چولہا بند کر دیں اور ادرک ہری مرچ اور لیموں کی گارنیشنگ کے ساتھ پیش کریں ۔۔۔
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment