- Get link
- X
- Other Apps
چکن چلی ڈرائی
Courses: Main Dish
Categories: Chicken
Ingredients
چکن چلی ڈرائی
اجزاء:
بونلیس چکن 250 گرام
شملہ مرچ 70 گرام
ہری مرچ 40 گرام
ادرک 20 گرام
چکن میرینیشن کے لیے
کالی مرچ 1/4 عدد
نمک 1/4 عدد
انڈے کی سفیدی 1
کارن فلور 2 چمچ
ایک بول میں بون لیس چکن ۔ کالی مرچ ۔ نمک ۔ اندے کی سفیدی ۔ کارن فلور ان سب کو مکس کر کے رکھ لیں
آئل/ تیل 2 چمچ
کٹا لہسن 1/2 عدد
ویسٹر ساس 2 چمچ
سویا ساس 1کھانے کا چمچ
چلی ساس 2 چمچ
کیچپ 2 کھانے کے چمچ
چینی 1/2 چائے کا چمچ
نمک 1/4 عدد
پانی 1 چمچ
ترکیب میرینیٹ چکن کو آئل میں فرائی کرکے نکل لیں اب ایک پین میں 2 چمچ تیل ڈال کر لہسن ہلکا فرائی کرکے ہری مرچ ۔ شملہ مرچ اور ادرک کو ڈال دیں ساتھ میں فرائی کیا ہوا چکن بھی شامل کردیں اور 2 منٹ تک تیز آنچ پر پکائیں ۔ اس کے بعد ویسٹر ساس ۔۔چیلی ساس ۔۔ سویا ساس ۔۔ کیچپ ۔۔ چینی ۔۔ نمک ۔۔ اور ایک چمچ پانی شامل کرکے تیز آنچ پر 2 منٹ تک پکائیں
چکن چلی ڈرائی تیار ہے
- Get link
- X
- Other Apps

Comments
Post a Comment