کیک رس

چکن فرائیڈ رائس

چکن فرائیڈ رائس 


Courses: Main Di

Categories: Ric



Ingredien

سیلا چاول آدھا کل

ایک گھنٹے کے لیے پانی میں بھگو دیں اس کے بعد ابالنے کے لیے ایک دھچکے میں پانی رکھے جب  پانی ابالنے لگیں  تو  پانی میں 1 چمچ نمک اور ایک چمچ آئل اور 1 چمچ سرکہ ڈال کر  چاول شامل کریں  چاول   ابالنے کے بعد    چھانی سے نکال کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں

چکن ایک سینہ پیس  ابال کر ریشہ بنالیں

""""''''""""'''''"""""""""""""""""""""""""""""'""""""""'''''''''"

آئل   4tsp 

انڈے 3 عدد پھینٹ لی

بند گوبھی ایک کپ باریک چوپ کری

گاجر آدھا کپ باریک چوپ کری

ہراہ پیاز ایک کپ باریک چوپ کری

نمک حسب ضرور

سفید مرچ"  آدھا چائے کا چم

کالی مرچ " آدھا چائے کا چم

چلی ساس" ایک چمچ کا چم

سویا ساس " ایک چائے کا چم

ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے آنڈے فرائی کرکے  چکن کے ریشے ۔۔ گاجر  ۔۔ بند گوبھی  ۔ ہراہ پیاز  ۔ نمک سفید مرچ ۔۔ کالی مرچ ۔۔ چلی ساس ۔۔ سویا ساس ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں اس کے بعد چاول ڈال دیں اور چمچ چلائیں  جب اچھی طرح فرائی ہو جائے تو کڑاہی نیچے اتر لیں مزیدار چکن فرائیڈ رائس تیار ہے  سروینگ پلیٹ میں ڈال کر گرم گرم نوش کریں


نوٹ اگر آپ کے پاس کڑاہی موجود نہ ہو تو دھچکے میں بنا لیں 

Comments