کیک رس

املی آلو بخارے کا شربت

املی آلو بخارے کا شربت



Ingredients

املی آلو بخارے کا شربت کمرشل کاروبار کے لیے 

پانی 12 لیٹر 

آملی 1 کلو 

آلو بخارا 1 کلو 

چینی 2 کلو 

نمک ،300 گرم 

ٹاٹری 100 گرم 

ریڈ فوڈز کلر 2 چمچ 

بہت آسان طریقہ 

آلو بخارے کو ایک لیٹر پانی میں جوش دے کر آدھا آلو بخارے کو ہاتھ سے نچوڑ لیں اور باقی آلو بخارا کو ثابت ایک سائیڈ پر رکھ اب

ایک بلٹی میں 12 لیٹر پانی اور املی ڈال کر رات بھر رہنے دیں صبح نماز پڑھ کے صاف ہاتھوں سے املی کو خوب نچوڑ لیں تاکہ پورا رس نکل جائے اور آلو بخارے کا رس اور پانی وہ بھی بلٹی میں شامل کریں اب باریک ململ کے کپڑے سے چھان لیں اور چینی ۔ نمک ٹاٹری اور فوڈز کلر شامل کرکے اچھی طرح مکس کرنے کے بعد برف شامل کریں املی آلو بخارے کی مزیدار کٹھا میٹھا شربت تیار ہے ایک گلاس میں ایک آلو بخارا ڈال دیا کریں اپنا کاروبار کریں کوئی بھی کام شروع کرنا ہو تو ہم آپ کو پورا گائیڈ کرینگے 

Comments